دائرہء عمل
معنی
١ - اختیارات کی حدود کام کرنے کی جگہ یا مقام۔ "علاج کی سہولتیں شہروں اور وہ دیہاتوں تک یکساں طور پر وسیع ہیں اور اس لیے دائرہ عمل وسیع تر ہے" ( ١٩٨٠ء، ماہ وروز، ١٢٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے اسم' دائرہ' کے ساتھ ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر 'عمل' بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے۔ اس طرح یہ مرکب اضافی بنا کر اردو میں ١٩٤٣ء کو "حیات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں